Breaking News

خونی بواسیر کیلئے زبردست نسخہ

https://www.herbalelaj.com

خونی بواسیر کیلئے زبردست نسخہ

:ھوالشافی

سون مکھی 1 تولہ/ برگ حنا سرخ 20 تولہ میں رکھ کر چار سیر اپلوں کی آگ دیں سرخ رنگ کا کشتہ تیار ہے۔ پندرہ تولہ رسونت ملا کر عرق گلاب میں سحٰق کرکے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی بوقت صبح ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔

فوائد

بواسیر خونی ، بادی بواسیر، اور مسوں کیلئے بھی نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *