Breaking News

خونی بواسیر کیلئے بہت ہی آسان نسخہ

https://www.herbalelaj.com

خونی بواسیر کیلئے بہت ہی آسان نسخہ

:ھوالشافی

رسونت/ مصبر/ مغز تخم بکائن/ پوست ہلیلہ خورد/ پوست بلیلہ/ پوست آملہ خشک/ گوگل ہر ایک 1 تولہ/ مویز منقٰی 10 تولہ/ مغز تخم 10 تولہ

ترکیب تیاری

اول گوگل کو روغن زرد میں بریاں کریں اور منقٰی کو صاف کرکے ہاون دستہ میں خوب کوٹیں اور دوسری دواؤں کا سفوف ملا دیں اور خوب کوٹ ملاکر نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

صبح دوپہر شام ایک گولی ہمراہ آب دو ہفتہ تک استعمال کریں۔

فوائد

خونی بواسیر، بادی وغیرہ کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *