Breaking News

خونی بواسیر سے نجات ہمیشہ کیلئے آزمودہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

خونی بواسیر سے نجات ہمیشہ کیلئے آزمودہ نسخہ

:ھوالشافی

بیخ انجبار 5 تولہ/ الائچی خورد 2 ماشہ/ طباشیر 2 ماشہ/ کافور 2 ماشہ/ دار چینی/ صمغ عربی ہرایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویات کو پیس کر لعاب صمغ عربی کی مدد سے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا دو گولی ہمراہ روغن زرد پانچ تولہ استعمال کریں۔

فوائد

خونی بواسیر کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *