Breaking News

خونی بواسیر اور اسہال کیلئے مجرب الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

خونی بواسیر اور اسہال کیلئے مجرب الاثر نسخہ

:ھوالشافی

حجر الاعرابی/ طین جغری

ترکیب تیاری

ہموزن لے کر پیس کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

تین ماشہ ہمراہ شربت کوکنا استعمال کریں۔

فوائد

خونی بواسیر، استخاصہ، نفث الدم، اسہال کیلئے اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *