Breaking News

خشک دمہ اور بلغمی دمہ سے فوری نجات

https://www.herbalelaj.com

خشک دمہ اور بلغمی دمہ سے فوری نجات

:ھوالشافی

ہڑتال ورقی ایک تولہ میں شیر مدار تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کرتے جائیں اور اس کے خشک ہونےپر مزید ڈالیں یہاں تک کہ پورا ایک سیر دودھ جذب ہوجائے اس وقت اس کی ٹکیہ بناکر دوسیر خاکستر پیپل میں رکھ کر چھ گھنٹہ درمیانی آگ جلائیں اور سرد ہونے پر ٹکیہ مذکور نکال لیں اور اسے پھر کھرل میں ڈال کر شیر مدار شامل کرکے پیسیں اور دوبارہ پاؤ بھر شیر مدار جذب کرکے ٹکیہ بنائیں اور خشک ہونے کے بعد آدھ سیر کپڑا کھدر لپیٹ کر ہوا نہ لگنے دیں اور اسے محفوظ جگہ آگ دے دیں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک رتی مکھن یا بالائ میں استعمال کریں۔

فوائد

بلغمی دمہ، خشک دمہ، نزلہ، زکام، کھانسی، دائمی نزلہ کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *