Breaking News

خارش داد اور چنبل کا خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

خارش داد اور چنبل کا خاتمہ

:ھوالشافی

شاہتراہ/ گلو خشک/ خاکسی/ اجوائن دیسی/ کاسنی/ چرائتہ/ گل غافث ہر ایک 3 تولہ

ترکیب تیاری

اجوائن اور کاسنی کو نیم کوفتہ کرکے دیگر اشیاء سمیت تین سیر پانی میں ڈال دیں۔ چوبیس گھنٹے کے بعد اس جوش دیں جب ایک سیر پانی رہ جائے تو اس میں چھ ماشہ پسی ہوئ سفید پھٹکڑی ڈالیں اور رات بھر پڑا رہنے دیں۔ صبح اس کو مقطر کرلیں۔نوشادر پسا ہوا اور گندھک کا تیزاب ملا کر رکھ دیں۔

ترکیب استعمال

دن میں تین مرتبہ ڈھائ ڈھائ تولہ استعمال کریں۔

فوائد

یہ دوا ہر قسم کے چنبل، خارش، پھوڑے پھنسیوں حتی کہ آتشک کیلئے بھی مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *