Breaking News

خارش، داد اور چنبل کا زبردست علاج

https://www.herbalelaj.com

خارش، داد اور چنبل کا زبردست علاج

:ھوالشافی

ہڑتال ورقی قسم اول ڈھائ تولہ/ آب لیموں پاؤ بھر

ترکیب تیاری

ہڑتال ورقی میں آب لیموں تھوڑا تھوڑا کھرل میں ڈال کر سحق کرنا شروع کرائیں اور اس پر آب لیموں تھوڑا تھوڑا ڈالتے جائیں یہاں تک کہ پورا بیس تولہ پانی جزب ہوجائے اور ہڑتال خشک ہوکر سفوف بن جائے اس وقت تازہ پانی سے ہڑتال مزکور کو انگلی سے ہلا کر دھو دیں پانچ بار تازہ پانی ملانے اور دھونے سے دوائ مزکور کی سیاہی نکل جائے گی۔ اسے پھر خشک کھرل میں ڈالیں اور بدستور سابق پاؤ بھر آب لیموں پھر بزریعہ کھرل جزب کریں اور پاؤبھر آب لیموں کھپا دینے کے بعد پھر تازہ پانی سے چار پانچ مرتبہ دھوئیں۔ بس یہی عمل آپ کو کم ازکم 5 بار کرنا ہے۔ آخری بار بھی تازہ پانی سے دھوکر اور خشک کرکے شیشی میں سنبھال رکھیں بس ایک اونچے درجہ کی سنیاسیانہ دوا تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک رتی یہ ہڑتال مدبر اور مصفٰی مکھن میں یاکیپسول میں بند کرکے کھائیں۔

فوائد

پھوڑے، پھنسی، خارش، داد، چنبل، لوط، ناصور، بھگندران سب امراض کیلئے جید الاثردوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *