Breaking News

حیض کےخون کو روکنے کا اکسیر الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

حیض کےخون کو روکنے کا اکسیر الاثر نسخہ

:ھوالشافی

تخم خرفہ سیاہ 3 تولہ/ نوشادر 6 ماشہ

ترکیب تیاری

دونوں کو بیخ کیلا میں سوراخ کرکے بھر دیں اور اس کو گل حکمت کرکے ایک پہر تک گرم تنور یا اوپلوں کی آگ میں رکھیں۔ سرد ہونے پر جڑ میں سے ادویات نکال کر پیس لیں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

چھ رتی سے ایک ماشہ تک ہمراہ شربت انجبار دن میں تین بار استعمال کریں۔

فوائد

حیض کے خون کو روکنے کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *