Breaking News

حمل ٹھہرانے کا زبردست ٹوٹکا

https://www.herbalelaj.com

حمل ٹھہرانے کا زبردست ٹوٹکا

:ھوالشافی

لونگ نر 4 عدد/ مشک/ افیون/ اصلی مدبر/ زعفران/ جوزبوا/ بھنگ مدبر ہر ایک 1 ماشہ/ چھالیہ گجراتی 30 عدد/ قند سیاہ کہنہ 3 ماشہ

ترکیب تیاری

ادویات کو کوٹ چھان کر بقدر جنگلی بیر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

از فراغت حیض اول روز سے ایک گولی شروع کریں تین روز استعمال کریں۔ روزانہ ہم بستری کریں۔

فوائد

معین حمل کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *