Breaking News

حمل ٹھہرانے کا زبردست نسخہ

حمل ٹھہرانے کا زبردست نسخہ

:ھوالشافی

شولنگی کے بیج/ کونچ کے بیج/ بداری کند/ برادہ عاج/ زعفران قسم اعلٰی ہر ایک ڈیڑھ تولہ

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو پیس کر پانی کے ذریعہ چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

حیض آنے کے بعد ہر روز بوقت صبح دودھ میں گھی اور جلیبیاں ڈال کر کھایا کریں۔ اور ایک گولی سے دو گولی صبح و  شام دودھ کے ہمراہ استعمال کریں۔

فوائد

حمل ٹھہرانے کیلئے بہترین نسخہ ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *