Breaking News

حب ممسک، ٹائمنگ کی لاجواب گولیاں

https://www.herbalelaj.com

حب ممسک،ٹائمنگ کی لاجواب گولیاں

:ھوالشافی

کشتہ شنگرف خاص/ کچلہ مدبر/ اجوائن خراسانی/ لونگ کلاہ دار/ جائفل/ جلوتری/ عاقر قرحا/ افیون خاص

ترکیب تیاری

ہموزن لے کر تمام اجزاء کو الگ الگ پیسیں اور پھر باہم ملا کر پیسیں پھرخالص شہد کی مدد سے رتی رتی کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

موسم سرما میں دو سے تین گولیاں ہمراہ دودھ ایک پاؤ بعد از ناشتہ استعمال کریں۔

فوائد

مقوی باہ، محرک و ممسک ٹائمنگ، مشتہی، فالج، لقوہ وغیرہ کیلئے بےحد مفید اور مؤثر گولیاں ہیں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *