Breaking News

جگر کے مریضوں کیلئے زبردست تحفہ

https://www.herbalelaj.com

جگر کے مریضوں کیلئے زبردست تحفہ

:ھوالشافی

مصبر 1 تولہ/ نوشادر 2 تولہ

ترکیب تیاری

مصبر اور نوشادر کو لعاب کنوار گندل میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو گولی صبح دوپہر شام ہمراہ دودھ استعمال کریں۔

فوائد

جگر کے تمام امراض کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

یرقان ایک ہفتہ میں ختم گارنٹی کے ساتھ

یرقان ایک ہفتہ میں ختم گارنٹی کے ساتھ :ھوالشافی کافور 1 تولہ/ پھٹکڑی سفید خام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *