Breaking News

جگر کے تمام امراض سے فوری چھٹکارہ پائیں

https://www.herbalelaj.com

جگر کے تمام امراض سے فوری چھٹکارہ پائیں

:ھوالشافی

پانچوں نمک/ ہلیلہ سیاہ/ قند سیاہ کہنہ/ شورہ قلمی ہر ایک 5 تولہ/ اجوائن دیسی/ کاہی سبز/ سہاگہ بریاں ہر ایک 2 تولہ/ نوشادر/ کشتہ خبث الحدید ہر ایک 3 تولہ

ترکیب تیاری

ان تمام اجزاء کو تخم حنظل میں رگڑ کر نخودی گولیاں بنالیں۔

مقدارخوراک

تین ماشہ صبح و شام عرق مکو یا عرق سونف 10 تولہ کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

جگر کے جملہ امراض کے واسطے یہ دوا از حد مفید و معمول مطب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *