Breaking News

جگر کے امراض کیلئے لاجواب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جگر کے امراض کیلئے لاجواب نسخہ

:ھوالشافی

صبر سقوطری/ سہاگہ/ بزرالبنج سفید/ جوکھار نیم بریاں/ مصطگی رومی محلول/ فلفل سیاہ

ترکیب تیاری

ہم وزن لے کر الگ الگ پیس کر عرق گلاب کی مدد سے حبوب بقدر دانہ مونگ بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا چار گولی بعد از غذا استعمال کریں۔

فوائد

ورم جگر، گرمی جگر، اوجاع مفاصل، ورم طحال کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *