Breaking News

جگر کی گرمی کیلئے فوری علاج

https://www.herbalelaj.com

جگر کی گرمی کیلئے فوری علاج

:ھوالشافی

قلمی مصفا باریک کرکے دودھی خورد کے نغدہ کے درمیان جو چاروں طرف تین تین انگشت ہو دو سکوروں کو بند کرکےگل حکمت کریں خشک ہونے پر پندرہ سیر اپلوں کی آگ دیں۔بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک ایک رتی در مسکہ صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

ضعف جگر، یرقان، سرعت انزال کیلئے مجرب و معمول مطب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *