Breaking News

جگر کی گرمی کا یقینی علاج

https://www.herbalelaj.com

جگر کی گرمی کا یقینی علاج

:ھوالشافی

گندھک آملہ سار 5 تولہ/ گائے کا دودھ آدھ سیر

ترکیب تیاری

گندھک کو کڑاہی یا کڑچھی میں پگھلا کر گائے کے دودھ میں ڈالیں سرد ہونے پر بدستور پگھلا کر دودھ ڈالیں اس طرح یہ عمل گیارہ بار کریں دودھ ہر تین بار کےبعد بدل دیا کریں پھر اسی طرح گیارہ بار روغن زرد میں ڈالیں پھر باریک پیس کر محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

دورتی سے چار رتی مسکہ میں رکھ کر استعمال کریں۔

فوائد

جگر کی گرمی اور خون کو صاف کرنےکیلئے بےحد مفید ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *