Breaking News

جگر کی گرمی کا فوری علاج

https://www.herbalelaj.com

جگر کی گرمی کا فوری علاج

:ھوالشافی

سوڈا بائکارب 4 تولہ/ ریوند چینی 3 تولہ/ نوشادر/ گندھک آملہ سار/ قلمی شورہ/ ہیرا کسیس/ کشتہ قلعی پارہ شورہ والا/ کونین فولادی ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

سب اشیاء کو کھرل میں ڈال کر باریک پیس لیں سفوف جگر تیار ہے۔

ترکیب استعمال

چاررتی ہمراہ عرق سونف ایک چھٹانک بوقت صبح استعمال کریں۔

فوائد

ضعف جگر، ہاتھوں پاؤں کی ورم، بواسیر بادی، سوءالقینہ اور ضعف معدہ و امعاء کے لئےمفید ہے جسم میں صالح خون پیدا کرکے چہرہ پر سرخی لاتی ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *