Breaking News

جگر کو طاقت ور بنائیں

https://www.herbalelaj.com

جگر کو طاقت ور بنائیں

:ھوالشافی

گلو/ مکو/ اجوائن/ کاسنی/ ہلیلہ/ بلیلہ/ آملہ/ ریوند چینی/ سونف

ترکیب تیاری

سب ادویہ ہم وزن لے کر آٹھ گنا پانی شامل کرکے بطریق معروف عرق کشید کریں۔

ترکیب استعمال

پانچ تولہ صبح شدید ضرورت کے پیش نظر شام کو بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

فوائد

یہ عرق جگر کی اکثر امراض کیلئے بےحد مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *