Breaking News

جگر کو طاقت دینے والامجرب الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جگر کو طاقت دینے والامجرب الاثر نسخہ

:ھوالشافی

خبث الحدید مصفا 1 پاؤ/ شیر مدار 1 کلو/ بول مادہ گاؤ 2 کلو/ دودھ کی لسی 5 کلو/ سرکہ 2 کلو

ترکیب تیاری

خبث الحدید کو باریک کرکے کڑاہی میں ڈال کر شیر مدار ملا کر نیچے بیری کی لکڑی کی آگ جلائیں جب خشک ہوجائے تو بول مادہ گاؤ پھر دودھ کی لسی اور سرکہ خشک کرکے پیس لیں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک تا دو رتی ہمراہ مسکہ گاؤ کھائیں۔

فوائد

ضعف جگر، جگر کی گرمی کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *