Breaking News

جگر اور معدے کے درد کیلئے مکمل دیسی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جگر اور معدے کے درد کیلئے مکمل دیسی نسخہ

:ھوالشافی

کافور 6 ماشہ/ عصارہ ریوند 6 ماشہ/ مغز جمالگوٹہ مدبر 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو تا چار گولی ہمراہ عرق سونف یا سادہ پانی سے استعمال کریں۔

فوائد

درد معدہ، جگر، درد امعاء اور قبض کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *