Breaking News

جگر اور تلی کا مکمل علاج

https://www.herbalelaj.com

جگر اور تلی کا مکمل علاج

:ھوالشافی

سونٹھ/ مرچ سیاہ/ فلفل دراز/ لونگ/ دار چینی/ تیز پات/ الائچی کلاں/ ناگ کیسر/ پوست بیخ چترہ/ پپلا مول/ واوڑنگ/ داڑھی پیپل/ برادہ چوب دیار/ باوڑنگ/ دھنیا/ سپاری/ مال کنگنی/ ناگر موتھا/ ترپھلہ/ ہلدی/ دار ہلدی/ مروڑ پھلی/ بیخ جمال گوٹا/ پرسارنی/ کھرینٹی/ پوکھر مول/ کنگھی/ تخم کونچ/ بسکھپرہ/ گوکھرو/ سونف/ عقر قرحا/ تخم اوٹنگن ہرایک 2 تولہ/ گل دھاوا 32 تولہ/ کشتہ سونا مکھی 2 تولہ/ عمدہ لوہے کا برادہ ڈھائ سیر/ شہد خالص 4 کلو/ گڑ آٹھ سیر/ گھیکوار کا رس 16 تولہ

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو کوٹ پیس کرچھان لیں اور سب جو مٹی کے ایک چکنے برتن میں بھر دیں اور منہ بند کردیں اگر گرمی کا موسم ہوتو پندرہ روز اور سردی کا موسم ہوتو ایک ماہ تک اسے بدستور پڑا رہنے دیں۔ بعد ازاں اس کو نتھار کر احتیاط سے بوتلوں میں بھر کر رکھیں پھر نتھرا ہوا ان بوتلوں سے نکال کر دوسری بوتلوں میں ڈالیں اور صاف بوتلوں میں ڈالیں۔

ترکیب استعمال

سوا تولہ سے ڈھائ تولہ تک کھانے کے ایک گھنٹہ بعد قدرے پانی ملا کر پئیں۔

فوائد

تلی اور جگر کے پرانے امراض کیلئے بےانتہا مفید ہے۔عام جسمانی کمزوری کو دور کرکےبدن میں طاقت پیدا کرتا ہے۔ خون کی کمی کی شکایت کو دور کرکے جسم میں سرخ اور صالح خون پیدا کرتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *