Breaking News

جوڑوں کے درد کیلئے زبردست علاج

https://www.herbalelaj.com

جوڑوں کے درد کیلئے زبردست علاج

:ھوالشافی

پودینہ خشک/ سونف/ اجوائن/ کشنیز/ انار دانہ/ دانہ الائچی کلاں/ زیرہ سفید/ نوشادر/ پوست بیخ مدار/ مرچ سیاہ

ترکیب تیاری

مساوی الوزن اور ان سب ادویہ کے برابر کھانڈ پیس کر ملالیں بس سفوف تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ڈیڑھ ماشہ سے تین ماشہ دن میں ایک بار استعمال کریں۔

فوائد

تقریباََ پیٹ کی اکثر بیماریاں اور ہیضہ کیلئےمفید ہے۔ جوڑوں کے درد، کمر درد، بخار جو معدہ یا آنتوں کی خرابی سے ہو یا موسمی بخار کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ :ھوالشافی شنگرف رومی 1 ماشہ/ بیضہ مرغ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *