Breaking News

جوڑوں کے درد کیلئے خصوصی دوا

جوڑوں کے درد کیلئے خصوصی دوا

:ھوالشافی

نغدہ اسگندھ ناگوری ایک پاؤ میں پانچ تولہ گئودنتی کی ڈلی رکھ کر گل حکمت کرکے دس سیر اپلوں میں ہوا سے بچا کر آگ دیں اور سرد ہونے پر کھیل کی طرح شگفتہ کشتہ لے کر پیس لیں بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

نصف رتی سے دو رتی تک مناسب بدرقہ کے ہمراہ استعمال کریں۔

فوائد

جوڑوں کا درد، ذات الجنب، بخار، نزلہ وزکام، کھانسی وغیرہ کیلئےمفید ہے۔ علاوہ ازیں یہ  نسخہ سیلان الرحم کیلئےبھی مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ :ھوالشافی شنگرف رومی 1 ماشہ/ بیضہ مرغ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *