Breaking News

جوڑوں کے درد کا یقینی علاج

https://www.herbalelaj.com

جوڑوں کے درد کا یقینی علاج

:ھوالشافی

نوشادر/ پودینہ/ نمک سیاہ/ نمک سفید ہر ایک 1 تولہ/ اجوائن/ نمک مرگانک ہر ایک 2 تولہ/ کشتہ بارہ سنگا 6 تولہ/ کشتہ گئودنتی 12 تولہ/ نوشادری کا سفوف 1 کلو

ترکیب تیاری

سب ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال 

ایک تا دو ماشہ بعد از غزا استعمال کریں۔

فوائد

پسلی درد اور جوڑوں کے درد کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ :ھوالشافی لونگ/ سورنجاں شیریں/ زنجبیل/ مصطگی رومی/ جائفل/ روغن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *