Breaking News

جوڑوں کے دردوں کا خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

جوڑوں کے دردوں کا خاتمہ

:ھوالشافی

سونف/ زیرہ سیاہ و سفید/ تخم الائچی کلاں/ کشنیز/ مرچ سیاہ/ پوست بیخ مدار/ انار دانہ/ پودینہ خشک/ اجوائن دیسی/ نوشادر ہرایک 1تولہ/ کھانڈ 10 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کا سفوف بنائیں۔

ترکیب استعمال

دو تا تین ماشہ استعمال کریں۔

فوائد

قبض، کھٹے میٹھے ڈکار، بھوک نہ لگنا، جوڑوں کا درد، کمر درد، درد شکم، دست پیچش خونی یا سادہ بخار کھانسی سردرد وغیرہ کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ :ھوالشافی شنگرف رومی 1 ماشہ/ بیضہ مرغ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *