Breaking News

جوڑوں کا درد اب کبھی نہیں ہوگا خاص نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جوڑوں کا درد اب کبھی نہیں ہوگا خاص نسخہ

:ھوالشافی

تخم دھتورہ 1 تولہ/ سوڈا بائ کارب 2 تولہ/ نوشادر دیسی 3 تولہ/ سونٹھ 4 تولہ/ ریوند چینی 5 تولہ

ترکیب تیاری

ان اجزاء کوملا کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت ایک رتی پانی سے استعمال کریں۔

فوائد

جوڑوں کے درد اور ہر قسم کے دردوں کیلئےنہایت اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ :ھوالشافی لونگ/ سورنجاں شیریں/ زنجبیل/ مصطگی رومی/ جائفل/ روغن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *