Breaking News

جنون اور مالیخولیاں کا زبردست نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جنون اور مالیخولیاں کا زبردست نسخہ

:ھوالشافی

چھوٹی چندن/ مرچ سیاہ ہر ایک 2 تولہ

ترکیب تیاری

ان کو کوٹ چھان کر چار چار رتی کی گولیاں تیار کریں۔

ترکیب استعمال

دو گولی صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

اعصاب کو تسکین دیتا ہے جنون، مالیخولیا، صرع اختناق الرحم، بےخوابی، ذکاوتِ حس وغیرہ کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

مرگی کو ختم کرنے کا زبردست نسخہ

مرگی کو ختم کرنے کا زبردست نسخہ :ھوالشافی چھوٹی چندن 5 تولہ/ مرچ سیاہ 5 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *