Breaking News

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

:ھوالشافی

آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل 1 رتی/ نارجیل دریائ 10 تولہ/ طباشیر 1 تولہ/ الائچی خورد 1 تولہ/ تالمکھانہ در شیر برگد پروردہ 10 تولہ/ مغز بادام مقشر 20 تولہ/ برادہ بیخ نڑ/ برادہ بیخ بھنڈی/ کالپی مصری/ کوزہ مصری ہر ایک 5 تولہ

ترکیب تیاری

آب آکاس دن بارہ بجے پئیں ایک بجے کشتہ بتاشہ میں ڈال کر شیر گاؤ کے ساتھ تین دن تک استعمال کریں پھر تمام ادویہ پیس چھان کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک تولہ علی الصبح ہمراہ شیر گاؤ اکیس دن مرد کو اور چودہ دن عورت کو بعد از فراغت طمث کھلائیں۔

فوائد

حمل کیلئے بہت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *