Breaking News

جلدی امراض کا خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

جلدی امراض کا خاتمہ

:ھوالشافی

روغن کنجد 15 تولہ/ سندھور 5 تولہ/ پیاز 1 عدد/ توتیا 1 تولہ

ترکیب تیاری

سب سے پہلے ایک برتن میں تیل ڈال کر آگ پر رکھیں۔ اور پیاز کتر کر ڈال دیں۔ جب پیاز جل کر سیاہ ہوجائے تو آگ سے اتار کر چھان لیں۔ پھر اس میں سندھور اور توتیا شامل کرکے خوب حل کریں۔ اور آگ پر پکائیں کہ قوام اس قدر غلیظ ہوجائے کہ نیچے اتارنے اور ٹھنڈا ہونے پر مرہم کی طرح ہوجائے۔

ترکیب استعمال

حسبِ ضرورت پھایہ پر لگا کر زخم وغیرہ پر لگائیں۔

فوائد

زخم اور پھوڑے پھنسی کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *