Breaking News

جسمانی کمزوری کا لاجواب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جسمانی کمزوری کا لاجواب نسخہ

:ھوالشافی

برادہ ذہب 6 ماشہ/ سیماب مصفٰی 2 تولہ/ ماء عروس و نورہ 10 تولہ

ترکیب تیاری

ان کو کھرل کریں۔ حتٰی کہ  مانند مسکہ ملائم ہو جائے۔ اب اسے ماء عروس و نورہ میں بزریعہ کھرل جزب کردیں۔ کھرل زوردار ہاتھوں سے مسلسل ہونی چاہئے۔ اب اسے آتشی شیشی گل حکمت شدہ میں رکھ کر بذریعہ بالو جنتر 9 گھنٹہ درمیانی آگ دیں۔ نہایت خوش رنگ اور لطیف قسم کا کشتہ تیار ہوگا۔

مقدارخوراک

ایک چاول سے دو چاول تک استعمال کریں۔

فوائد

مقوی جسمم، جسمانی کمزوری، مردانہ کمزوری کیلئے مفید نسخہ ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *