Breaking News

جسمانی کمزوری کا نایاب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جسمانی کمزوری کا نایاب نسخہ

:ھوالشافی

سنامکی عمدہ قسم لے کر صرف اس کی پتیاں چن لیں۔ اور اس میں پھلی یا اس کی ڈنڈیاں اور تنکے نہ آنے دیں۔ ان کو حسبِ ضرورت لے کر چار گنا پانی ڈال کر نرم نرم آپ پر پکائیں کہ تمام پانی اس میں جذب ہوجائے۔ اس وقت نکال کر گھوٹنا شروع کردیں۔ اور گولیوں کے قوام پر آنے کے بعد دو دو رتی کی گولیاں بنالیں۔

مقدارخوراک

ایک گولی صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے نہایت آسان دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *