جریان کیلئے آزمودہ اور آسان علاج
:ھوالشافی
جوہر گندھک 5 تولہ/ آرد دار ہلد 5 تولہ/ گوند کتیرا/ ست نیم/ ست گلو ہر ایک 6 ماشہ
ترکیب تیاری
سب کو باریک پیس کر شیر بز کے ساتھ حبوب بقدر کنار صحرائ بنائیں۔
ترکیب استعمال
ایک گولی دن میں تین بار استعمال کریں۔
فوائد
جریان اور استخاصہ کیلئے مفید ہے۔