Breaking News

جریان کیلئے لاجواب علاج

https://www.herbalelaj.com

جریان کیلئے لاجواب علاج

:ھوالشافی

ریش برگد 3 تولہ/ شقاقل مصری موصلی/ ثعلب مصری ہر ایک 1 تولہ/ کالپی مصری 6 تولہ

ترکیب تیاری

ریش برگد کتر کر تین بار شیر برگد میں تر کرکےخشک کرلیں پھر باقی تمام ادویہ ملا کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

تین ماشہ صبح و شام ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں۔

فوائد

جریان منی کیلئے مجرب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *