Breaking News

جریان کیلئے اکسیر الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جریان کیلئے اکسیر الاثر نسخہ

:ھوالشافی

صمغ عربی/ زرد چوب/ نشاستہ/ گندم خانہ ساز/ بہیدانہ/ شہد مصفٰی ہر ایک 1 تولہ/ کشنیز خشک 2 تولہ/ آرد بارمغیلاں 2 تولہ/ آرد نخود بریاں 6 ماشہ/ تالمکھانہ 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان تمام اجزاء کو الگ الگ سفوف کرکے ملا کر شہد شامل کردیں اور بہیدانہ کا لعاب نکال کر ملادیں یک جان کرکے مرتبان میں محفوظ کرلیں ایک ہفتہ کےبعد استعمال میں لائیں۔

ترکیب استعمال

ایک ماشہ روزانہ استعمال کریں۔

فوائد

جریان، احتلام کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *