جریان کو دور کرنےکا بہترین علاج
:ھوالشافی
تخم خرفہ/ کشنیز خشک/ اسبغول مسلم
ترکیب تیاری
ہموزن لے کر اول و دوم کا سفوف بنالیں اور اسبغول ملالیں۔ بس تیارہے۔
ترکیب استعمال
چھ ماشہ صبح ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔
فوائد
جریان مجرب و تجربہ شدہ ہے۔
جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …