Breaking News

جریان کو ختم کرنے کا لاثانی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جریان کو ختم کرنے کا لاثانی نسخہ

:ھوالشافی

نرم پھلی ببول جس میں دانہ اور رس نہ پڑا ہو 1 پاؤ/ شیر گاؤ 3 سیر

ترکیب تیاری

پھلیوں کو کوٹ کر مثل مسکہ کرلیں اور دودھ میں ملاکر آپ پر پکائیں جب کھویا بن جائے تو پھر ایک پاؤ کوزہ مصری شامل کردیں بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک تا تین تولہ رات کوسوتے وقت کھائیں۔

فوائد

جریان کی تمام اقسام کیلئے مؤثر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *