Breaking News

جریان کا مستقل علاج

https://www.herbalelaj.com

جریان کا مستقل علاج

:ھوالشافی

کچلہ مدبر 1 حصہ/ مغز تخم املی 3 حصہ

ترکیب تیاری

کچلہ مدبر اور مغز تخم املی کو خوب اچھی طرح کھرل کریں یہاں تک کہ چٹکی میں لینے سے ذرہ برابر بھررڑک نہ دے بلکہ موم کی طرح ملائم ہوجائے قدرے شہد یا مویز منقٰی شامل کرکے پھر گھوٹیں اور چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی ہمراہ دودھ استعمال کریں۔

فوائد

دافع جریان مقوی اعصاب کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *