Breaking News

جریان کا زندگی بھر کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

جریان کا زندگی بھر کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

سیماب 6 ماشہ/ قلعی 6 ماشہ/ بیش مدبر 3 ماشہ/ فلفل سفید دکنی 2 تولہ

ترکیب تیاری

قلعی کو پگھلا کر سیماب میں ملا کر گرہ کرکے باریک پیس لیں اور بیش مدبر ملا کر خوب سحٰق کریں آخر میں فلفل ایک ایک ملا کر کھرل کرتے جائیں بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

دو تا تین برنج ہمراہ بالائ کھائیں۔

فوائد

جریان کیلئے اکسیر کامل دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *