Breaking News

جریان و سرعت انزال کا موثر ترین دوا

https://www.herbalelaj.com

جریان و سرعت انزال کا موثر ترین دوا

:ھوالشافی

کشتہ نقرہ خالص 1 تولہ/ کشتہ قلعی بھنگ والا 5 تولہ/ ست ریش برگد خود تیار کردہ 5 تولہ

ترکیب تیاری

ان تمام ادویات کو ملا کر چنے کے برابر گولیاں تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

پہلے روز ایک گولی ہمراہ دودھ دوسرے روز دو پھر بڑھا کر تین تین گولی صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

بفضلہ ایک دو ہفتہ میں جریان کے موذی مرض سے نجات مل جاتی ہے اور ایک ماہ کے استعمال سے سرعت انزال دور ہوکر طبعی امساک پیدا ہوجاتاہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *