Breaking News

جریان سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں

https://www.herbalelaj.com

جریان سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں

:ھوالشافی

تخم خرفہ 5 تولہ/ دھنیا ڈھائ تولہ/ کھانڈ ساڑھےسات تولہ

ترکیب تیاری

ہر سہ اشیاء کو خوب باریک پیس کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

چار ماشہ سے چھ ماشہ تک ہمراہ تازہ دودھ یا شربت نیلوفر وغیرہ سے صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

جریان کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *