جریان سے چھٹکارہ صرف چند دنوں
:ھوالشافی
قلعی مصفٰی/ سیسہ مصفٰی/ پارہ/ شنگرف ہر ایک 1 تولہ/ سرد چینی/ طباشیر/ تج/ دانہ الائچی خورد ہر ایک 3 تولہ
ترکیب تیاری
قلعی اور سیسہ کو پگھلا کر فوراََ پارہ میں ڈال دیں اور دوروز کھرل کریں پھر دوسری دوائیں ملا کر کھرل کریں۔
ترکیب استعمال
ایک ماشہ دودھ کی لسی شیریں کے ہمراہ استعمال کریں۔
فوائد
جریان، احتلام کیلئے بہترین ہے۔