Breaking News

جریان اور منی کو گاڑھا کرنے کا آزمودہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جریان اور منی کو گاڑھا کرنے کا آزمودہ نسخہ

:ھوالشافی

سفوف ثمر ببول 1 تولہ/ کشتہ فولاد 3 ماشہ/ کشتہ قلعی 3 ماشہ/ ورق نقرہ نصف دفتری

ترکیب تیاری

سفوف ثمر ببول میں ایک ایک ورق ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام ورق کھرل ہوجائیں تو باقی دونوں کشتہ جات ملالیں اور حبوب نخودی تیار کریں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی ہمراہ مکھن یا بالائ استعمال کریں۔

فوائد

اسکے ایک ماہ کے مسلسل استعمال سے جریان، منی کو گاڑھا کرنا، سیلان الرحم اور اس سے پیدا شدہ کمزوریوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *