Breaking News

جریان اور قوتِ باہ کیلئے شافی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

جریان اور قوتِ باہ کیلئے شافی نسخہ

:ھوالشافی

تج/ تالمکھانہ/ موصلی سیاہ و سفید/ اوٹنگن/ ستاور/ شقاقل مصری/ بہمن سرخ و سفید/ بیج بند/ بیخ کونچ/ موچرس/ مغز پستہ/ گوکھرو/ الائچی خورد/ مغز کدو/ بھنگرہ سفید/ تخم بھنگ ہر ایک 1 تولہ/ الائچی کلاں/ دار چینی/ بوپھلی/ ثعلب مصری/ طباشیر/ ترپھلا ہر ایک 2 تولہ/ مغز بادام 3 تولہ/ غسل خالص ڈیڑھ سیر

ترکیب تیاری

ان ادویات کو ملا کر معجون تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ سے ایک تولہ تک استعمال کریں۔

فوائد

جریان، قوتِ باہ، عوارجات جلق/ اغلام/ کثرت احتلام اور سرعت انزال کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *