Breaking News

جریان اور سیلان سے زندگی بھر کیلئےخاتمہ

https://www.herbalelaj.com

جریان اور سیلان سے زندگی بھر کیلئےخاتمہ

:ھوالشافی

کشتہ مرجان/ زاج خام ہر ایک 1 تولہ/ شیر برگد 5 تولہ

ترکیب تیاری

شیر برگد میں کھرل کریں پھر ھاون دستہ آہنی میں کوٹ کر یک جان کرکے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی ہمراہ شیر صبح و شام کھائیں۔

فوائد

جریان، سیلان، سوزاک، شوگر اور سلسل بول کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *