Breaking News

جریان اور سرعت انزال کیلئے آسان اور آزمودہ علاج

https://www.herbalelaj.com

جریان اور سرعت انزال کیلئے آسان اور آزمودہ علاج

:ھوالشافی

نخود سیاہ حسبِ ضرورت/ چنے 1 تولہ/ مغز پستہ 1 تولہ/ جائفل/ مصطگی رومی/ دار چینی ہر ایک 6 ماشہ

ترکیب تیاری

نخود سیاہ کو توے پر بریاں کریں ان کو کنڈ پاری کے رس میں تر کرکے سایہ میں خشک کریں پھر یہ باقی تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بناکر شہد کی مدد سے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی رات کو سوتے وقت ہمراہ شیر استعمال کریں۔

فوائد

جریان قدیم، سرعت انزال کیلئے مفید ہے۔

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *