Breaking News

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

:ھوالشافی

گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند ڈھاک/ گوند سنبھل/ گوند بادام/ تودرین/ گوکھرو کلاں ہر ایک 1 تولہ/ دیسی کھانڈ 5 تولہ

ترکیب تیاری

ان تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

صبح کو ایک تولہ کی مقدار میں ہمراہ شیر گاؤ تازہ استعمال کریں۔

فوائد

دافع جریان اور احتلام کیلئےبےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

کثرتِ احتلام و جریان کا نایاب نسخہ

کثرتِ احتلام و جریان کا نایاب نسخہ :ھوالشافی مغز جامن 1 تولہ/ افیون 1 ماشہ/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *