Breaking News

جریان اور احتلام کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

ورق نقرہ یا برادہ نقرہ باریک 1 تولہ پختہ کھرل میں ڈال کر تھوڑا تھوڑا آب ادرک ڈالتے جائیں۔ اور کھرل کرتے جائیں۔ ایک پاؤجذب ہونے پر اسے ٹکیہ بنائیں اور کوزہ میں بندکرکے تین سیر اپلوں کی آگ دیں۔ اس ٹکیہ کو نکال کر پھر کھرل میں ڈالیں اور ایک پاؤ آب ادرک بذریعہ کھرل جذب کریں۔ اسی طرح تین بار کریں۔ کشتہ تیار ہے۔

ترکیب استعمال

دو چاول سے چار چاول تک مکھن یا بالائ میں رکھ کر کھائیں۔

فوائد

جریان، احتلام، سرعت انزال، ضعف باہ، ضعد معدہ، ضعف جگر کیلئے مفید ہے۔ کمزور پٹھوں کو طاقت دیتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *