Breaking News

جریان اور احتلام کا شرطیہ علاج

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کا شرطیہ علاج

:ھوالشافی

الائچی خورد/ کافور شدھ/ سلاجیت آفتابی/ آملہ/ منقٰی/ جائفل/ ناگ کسیر/ موصلی سفید سفوف/ رس سندھور/ کشتہ قلعی/ کشتہ فولاد ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

پہلے رس سندھور کو کھرل میں ڈال کر ہمراہ جوشاندہ گلو خوب ہی باریک پیس لیں بعد ازاں کافور و سلاجیت ملا کر زور دار ہاتھوں سے یک جان کرلیں بعدہ تمام ادویہ ملا کر جوشاندہ گلو سے ایک دن کھرل کریں پھر موصلی سنبھل کے جوشاندہ سے ایک دن کھرل کریں اور پھر تین تین رتی کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک گولی صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کے جریان کو اکسیر ہے نظام ہضم کو درست کرتا ہے مقوی باہ ہےاور منی کی ہر بیماری کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *