Breaking News

جریان اور احتلام کا شافی علاج

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کا شافی علاج

:ھوالشافی

مسور 10 تولہ/ ہلدی بڑا دانہ 5 تولہ/ پوٹاشیم برومائیڈ 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک کرکے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح و شام کھائیں۔

فوائد

ذکاوتِ حس، سرعت انزال، جریان، احتلام اور سیلان الرحم کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *