Breaking News

جریان اور احتلام کا جڑ سے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کا جڑ سے خاتمہ

:ھوالشافی

برادہ فولاد جوہر دار 10 تولہ/ گندھک آملہ سار 5 تولہ/ نوشادر 5 تولہ

ترکیب تیاری

پختہ کھرل میں ڈال کر قدے سرکہ جامن خالص ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ آدھ سیر پختہ سرکہ بذریعہ کھرل جذب ہوجائے بعد ازاں لعاب گھیکوار آدھ سیر بذریعہ کھرل جذب کردیں اور اس کی دو دو ماشہ کی ٹکیاں بناکر سایہ میں خشک کریں اور کوزہ میں بند کرکے بیس سیر جنگلی اپلوں کی آگ دیں۔ اور آگ کے بالکل سرد ہونے پر کشتہ نکالیں اگر کشتہ حسب و لخواہ باریک اور ملائم قسم کا تیار ہوچکا ہوتو پھر اس کو خوب اچھی طرح کھرل کرکے شیشی میں ڈال کررکھیں ورنہ ایک بار پھر گندھک اور نوشادر کے اضافے اور سرکہ وغیرہ میں کھرل کرکے ٹکیاں بناکر ایک آگ اور دے دیں۔ کشتہ تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک تا دو رتی ہمراہ مکھن یا بالائ کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

جریان، احتلام، ضعف جگر، ضعف معدہ وجع المفاصل اور جلدی امراض میں مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *